عید اسپیشل

اس عیدالفطر پر راجرزمیڈیا کے اومنی چینل نے عید پر ایک خصوصی پروگرام پیش کیا جس میں اسلام، خصوصاً عید کے بارہ میں مختلف سیگمنٹ پیش کئے گئے۔ ایک سیگمنٹ چاند کے بارہ میں تھا جس کا ایک کلپ پیشِ خدمت ہے۔

Disclaimer: OMNI TV reserved all rights of this video.