اس عیدالفطر پر راجرزمیڈیا کے اومنی چینل نے عید پر ایک خصوصی پروگرام پیش کیا جس میں اسلام، خصوصاً عید کے بارہ میں مختلف سیگمنٹ پیش کئے گئے۔ ایک سیگمنٹ چاند کے بارہ میں تھا جس کا ایک کلپ پیشِ خدمت ہے۔
———————————-
کشمیر پر مودی حکومت کا ایک اور وار
اس موضوع پر مزید پڑھنے کے لئے فروری 2019 کے بادِ شمال میں شائع ہونے والا مضمون
کشمیر پر قانونا کس کا حق ہے؟
ضرور پڑھیں