مکمل ایشوز

اس صفحہ پر بادِ شمال کینیڈا کے ہر شمارہ کو ایک مکمل فائل میں شامل کیا گیا ہے تاکہ آگر آپ چاہیں تو ایک فائل ڈاؤن لوڈ کرکے اپنی سہولت کے مطابق، بعد میں جب انٹرنیٹ نہ تو پڑھ سکیں یا پرنٹ کرسکیں یا اگر آپ کو میگزین کا روایتی طریقہ اشاعت پسند ہے تو آپ کے لئے آسانی ہوجائے۔