ہوالناصر
خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جس طرح قطبِ شمال کی مقناطیسی لہریں پوری دُنیا کو سیدھا راستہ دکھانے کے لئے ہر وقت مصروفِ کار رہتی ہیں اور پوری دُنیا کمپاس کی سوئی کی سمت شمال کی جانب دیکھ کر اپنے راستہ کا تعین کرتےہیں اسی طرح اس کرہِ ارض کے شمال میں بسنے والا ملک کینیڈا۔۔۔۔ ایک عظیم ملک کینیڈا۔۔۔۔ پوری دُنیا کی راہنمائی اور بنی نوع انسان کی بہتری کے لئے سب سے آگے موجود رہتا ہے۔
We The North
True North
Baad-e-Shimal
ماہنامہ بادِ شمال کینیڈا
قارئین کی سہولت کے بادِ شمال کے شماروں کو دو مختلف طریقوں سے آن لائن شائع کیا جارہا ہے۔ آپ اس کے مینو سے موجودہ مہینہ پر کلک کریں جس سے مضامین کی فہرست سب مینو کی صورت میں ظاہر ہوگی۔ آپ مطلوبہ مضمون پر کلک کرکے وہ مضمون پڑھ سکتے ہیں
سابقہ مہینوں کے مضامین پڑھنے کے لئے اس صفحۃ کے نیچے ’’گذشتہ شمارے‘‘ کا لنک ہے جس پر کلک کرکے آپ سابقہ مہینوں کے شمارے بھی آن لائن پڑھ سکتے ہیں۔
دوسرا طریقے میں ہر شمارہ کوپی ڈی ایف کی ایک ہی فائل میں روایتی طرز پر تیار کیا گیا ہے۔ اس کو ڈاون لوڈ کرکے آپ بعد میں بھی پڑھ سکتے ہیں یا میگزین کی صورت میں پرنٹ کرسکتے ہیں۔
اس سلسلہ میں اگر آپ کی کوئی تجویز ہے یا آپ کو کوئی خامی نظر آتی ہے یا کوئی لنک کام نہیں کررہا اور سب سے بڑھ کر اگر آپ بھی اپنی تحریر بادِ شمال کینیڈا میں اشاعت کے لئے بھیجنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی مندرجہ بالا ای میل لنک کے ذریعہ رابطہ فرمائیں۔
ماہنامہ بادِ شمال کی ویب سائٹ کو وزٹ کرنے کا ایک بار پھر شکریہ
والسلام
سلطان ظفر
پبلشر/ایڈیٹر ماہنامہ بادِ شمال کینیڈا
ISSN: 2562-2986